سعودی عرب،فٹ بال ورلڈ کپ 2022 ء کیلئے سٹیڈیم کا ماڈل پیش

بدھ 26 نومبر 2014 12:21

سعودی عرب،فٹ بال ورلڈ کپ 2022 ء کیلئے سٹیڈیم کا ماڈل پیش

ریاض (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے سٹیڈیم کا ماڈل پیش کر دیا گیا۔سعودی عرب کے شہر ریاض میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

تقریب میں خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم کا نیا ماڈل پیش کیا گیا۔ سٹیڈیم میں 40 ہزار مداحوں کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ سٹیڈیم کے ماڈل کے ساتھ اینی میٹڈ ویڈیو بھی جاری کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :