فارمولا ون ورلڈ چیمپیئن ،ہملٹن کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

بدھ 26 نومبر 2014 12:21

فارمولا ون ورلڈ چیمپیئن ،ہملٹن کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لندن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء)فارمولا ون ورلڈ چیمپیئن لوئس ہملٹن لندن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ فارمولا ون ورلڈ چیمپیئن برطانیہ کے لوئس ہملٹن ابوظہبی میں ٹائٹل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، لندن کے ہیتھروائرپورٹ پربڑی تعداد میں لوگ ان کے استقبال کیلئے موجود تھے، ہملٹن کیساتھ ان کی گرل فرینڈ نکول شرزنگربھی موجود تھیں۔

(جاری ہے)