ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض ذوالفقار کی میت کو فیصل آباد سے چنیوٹ لانے والی ایمبولینس سیل
مریض کی رپورٹس آنے تک ایمبولینس کو استعمال میں نہیں لایا جائے گا ‘ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال
بدھ 26 نومبر 2014 13:35
چنیوٹ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض ذوالفقار کی میت کو فیصل آباد سے چنیوٹ لانے والی ایمبولینس کو ڈی ایچ کیو ہسپتال نے مریض لانے اور لیجانے سے ہٹا دیا ،مریض کی رپورٹس آنے تک ایمبولینس کو استعمال میں نہیں لایا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے کہا کہ جب تک ہمارے پاس رپورٹ نہیں آجاتی اس وقت تک ہم اس ایمبولینس میں کسی بھی مریض کو کسی اور شہر شفٹ نہیں کر سکتے۔
دوسری طرف ذوالفقار کی میت آبائی علاقے عالی میں آنے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ لوگ ابیولا وائرس سے خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ محلے داروں نے ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے اپیل کی ہے ذوالفقار کے گھر اور محلے میں حفاظتی سپرے کروائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.