ناز تھیٹر کی 1کروڑ روپے سے تزائین وآرائش مکمل ‘فلم سٹار میگھا جمعہ 28نومبر سے ڈرامہ کر ینگی

بدھ 26 نومبر 2014 14:08

ناز تھیٹر کی 1کروڑ روپے سے تزائین وآرائش مکمل ‘فلم سٹار میگھا جمعہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء)لاہور ناز تھیٹر کی 1کروڑ روپے سے تزائین وآرائش مکمل کر لی گئی ‘فلم سٹار میگھا جمعہ 28نومبر سے ڈرامہ کر ینگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈائر یکٹر و پر وڈیوسر ڈاکٹر اجمل ملک نے ناز تھیٹر کو خوبصورت بنانے اور شائقین کو بہتر ین سہو لتوں کی فرا ہمی کیلئے وہاں پر تزائین وآرائش کی ہے جس میں نئی کر سیاں ‘اے سی لگانے کے ساتھ فنکاروں کیلئے بھی نئے رومز بنائے گئے ہیں اور تزائن وآرئش کے بعد جمعہ سے وہاں پہلی بار ڈرامہ ہو گا جس میں فلم سٹار میگھا مر کزی کردار ادا کر ینگی جب کہ ان کے ساتھ ادکارہ نگار چوہدری‘ہما علی اور دیگر فنکار بھی حصہ لیں گے ۔