سونے کی فی تولہ قیمت 47,650 روپے ہو گئی

بدھ 26 نومبر 2014 17:33

سونے کی فی تولہ قیمت 47,650 روپے ہو گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26نومبر 2014ء)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی کے ساتھ 47,650 کا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 129 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 40,842 روپے ہو گئی ہے۔