صدر مملکت نے انڈویشیا کی بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز عطا کر دیا

بدھ 26 نومبر 2014 22:34

صدر مملکت نے انڈویشیا کی بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز عطا کر دیا

اسلام آباد((اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے انڈویشیا کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر مارسیٹیو کو نشان امتیاز (عسکری) عطا کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان صدر میں ایڈمرل ڈاکٹر مارسیٹیو کو نشان امتیاز دینے کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو یہ اعلیٰ اعزاز عطا کیا۔ انڈونیشیائی بحریہ کے سربراہ کو یہ اعزاز دونوں ممالک کی بحریہ کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے اور مضبوط بنانے کے سلسلے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا گی

متعلقہ عنوان :