کوئٹہ،پو لیو ٹیم پر حملے میں 4 خوا تین سمیت 3افرا د لقمہ اجل بنے،سیکو رٹی کے حوا لے سے بوکھلا ہٹ کا شکا ر انتظامیہ متضا د بیا نا ت دیتے رہے

بدھ 26 نومبر 2014 23:34

کوئٹہ،پو لیو ٹیم پر حملے میں 4 خوا تین سمیت 3افرا د لقمہ اجل بنے،سیکو ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) کو ئٹہ میں پو لیو ٹیم پر حملے میں جہا ں 4 خوا تین سمیت 3افرا د لقمہ اجل بنے سیکو رٹی کے حوا لے سے بوکھلا ہٹ کا شکا ر انتظامیہ متضا د بیا نا ت دیتے رہے کو ئٹہ کے علا قے مشر قی با ئی پا س پر پو لیو ٹیم پر حملے میں تین خوا تین سمیت 4افرا د جا ں بحق جبکہ تین افرا د زخمی ہو ئے وا قعہ کے بعد سیکر ٹر ی دا خلہ اکبر حسین دورا دنی اور ڈی ایچ او کو ئٹہ شیر علی سا تکزئی نے ہسپتا ل کا دورہ کیا اس مو قع پر ڈی ایچ او کو ئٹہ شیر علی سا تکزئی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پو لیو ٹیم کو سینٹر سے مز کو رہ علا قے تک سیکو رٹی فر ا ہم نہیں کی جا تی تا ہم جب یہ ٹیم ویکسینشن کے لئے علا قو ں میں نکلتی ہیں تب انہیں سیکورٹی فرا ہم کی جا تی ہے یہ ہی وجہ تھی کہ ٹیم جب اپنے علا قے میں جا رہی تھی تو اس وقت انہیں نشا نہ بنا یا گیا ۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ سے ان کے سا تھ سیکو رٹی مو جو د نہیں تھی جبکہ دو سر ی جا نب سیکر ٹر ی دا خلہ اکبر حسین دورا نی نے یہ مو قف اختیا ر کیا کہ پو لیو ٹیمو ں کو سینٹر سے ان کے مزکو رہ حلقے اور پو لیو مہم کے دورا ن مکمل سیکورٹی فرا ہم کی جا تی ہے انتظامیہ کی جا نب سے متضا د بیا نا ت سا منے آ نا اس با ت کی غما ز ی کر تا ہے کہ پو لیو ورکرز کو سیکو رٹی کی فرا ہمی میں کو تا ہیا ں ہوتی ہیں جن کی پر دہ پو شی کی کو شش کی جا رہی ہے