ثانیہ مرزا خواتین کیلئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر مقرر

جمعرات 27 نومبر 2014 11:12

ثانیہ مرزا خواتین کیلئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر مقرر

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27نومبر 2014ء) اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر کے طورپر ثانیہ مرزا خواتین کے خلاف تشدد اور شعور اجاگر کریں گی۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کا اعزاز دیا گیا ہے اور اب انھیں خواتین کے خلاف تشدد کیلئے لڑنا ہے کچھ عرصہ قبل ثانیہ مرزا کو بھارتی ریاست تلنگانہ کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کیا گیا تھا اور اب ٹینس کی نامور کھلاڑی کو عالمی سطح پر بڑا اعزاز حا صل ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :