عمرے کے لئے آن لائن درخواستیں دینے کا سلسلہ شروع،
عمرہ زائرین کو پیش کی جانیوالی سہولیات میں بہتری کے لئے اس سال نئے قوانین کا اطلاق کیا جا رہا ہے،سعودی وزیر حج
جمعرات 27 نومبر 2014 18:25
ریاض(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) سعودی وزیر حج بندر حجار نے کہاہے کہ عمرہ ٹور پریٹرز اب عمرہ ویزے کے لئے درخواستوں آن لائن بھی وصول کر سکتے ہیں۔ایک بیان میں حجارنے کہاکہ ان درخواستوں کا سلسلہ 23 نومبر کو شروع کیا گیا تھا۔ انہوں نے اس شعبے میں کام کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کریں۔
وزیر حج کے مطابق آن لائن سسٹم پچھلے سال بھی بڑی سہولت کے ساتھ چلتا رہا تھا اور اس کے ذریعے سے 60 لاکھ درخواستوں کی پراسیسنگ کی گئی تھی۔ ان میں سے صرف 6000 زائرین ہی مملکت میں غیر قانونی طور پر ٹھہرے رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ اگر خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ کے حکم پر توسیعی منصوبے نہ مکمل ہوئے ہوتے اتنے زیادہ مسلمان زائرین کو سہولیات فراہم کرنا ممکن ہی نہ ہوتا،ان کا کہنا تھا کہ عمرہ زائرین کو پیش کی جانیوالی سہولیات میں بہتری کے لئے اس سال نئے قوانین کا اطلاق کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.