پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9 روپے کمی کا امکان،
آئندہ کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں 29 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ جائیں
جمعرات 27 نومبر 2014 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء )حکومت کی جانب سے ائندہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ میں وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
وزارت پیٹرولیم کے مطابق آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے، ڈیزل 7 روپے 15 پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 10 روپے 2 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ مٹی کا تیل بھی 4 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے۔وزارت پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 29 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.