کوئی حاوی ہونے کی کوشش نہ کرے ‘ سپر سٹار ہوں اور رہونگا ‘ اجے دیوگن کی خانز کو للکار

جمعہ 28 نومبر 2014 11:44

کوئی حاوی ہونے کی کوشش نہ کرے ‘ سپر سٹار ہوں اور رہونگا ‘ اجے دیوگن ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) اجے دیوگن نے بالی وڈ کے خانز کو للکار تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ان پر حاوی ہونے کی کوشش نہ کرے وہ سپر اسٹار ہیں اور رہیں گے۔

(جاری ہے)

اجے دیوگن شاہ رخ خان سلمان خان اور عامر خان کی شاندار کامیبابیوں سے ، بھڑکے مارنے پر اتر آئے انہوں نے کہاکہ خانز ان پر حاوی ہونے کی رتی برابر بھی کوشش نہ کریں۔اجے دیوگن نے دعویٰ کیا کہ وہ خود سپر اسٹار ہیں اور رہیں گے۔ اسی لیے بھول کر بھی انہیں انڈر اسٹی میڈ نہ کیا جائے۔