سوناکشی سنہا ارجن کپور کے ساتھ اپنے معاشقے کی افواہوں پر پھٹ پڑیں
جمعہ 28 نومبر 2014 11:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا ارجن کپور کے ساتھ اپنے معاشقے کی افواہوں پر پھٹ پڑیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سوناکشی نے کہاکہ اگر کوئی کسی کے ساتھ فلم میں کام کرے اور ایک ساتھ فلم دیکھنے سینما چلا جائے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ دونوں کے درمیان کوئی تعلق قائم ہوچکا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میں ان خبروں پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتی اور اگر کسی کو اس کا جواب چاہئے تو وہ ان سے جا کر پوچھے جو اس حوالے سے خبریں بنا رہے ہیں۔
سوناکشی سنہا اور ارجن کپور فلم تیور کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ بھارتی میڈیا میں ان دونوں کے درمیان محبت کی خبرین بھی گرم ہیں۔ امیت شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم آئندہ سال جنوری میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.