سنڈریللا ’ان ٹو دی ووڈز‘ کے نئے میں نظر آئیگی

ہفتہ 29 نومبر 2014 11:27

سنڈریللا ’ان ٹو دی ووڈز‘ کے نئے میں نظر آئیگی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) بچوں کی پسندیدہ سنڈریلا اب ’ان ٹو دی ووڈز‘ کے نئے روپے میں پیش کی جائیگی، فلم میں اداکارہ میرل اسٹرپ جادوگرانی کے روپ میں نظر آئینگی، دیگر اداکاروں میں ایملی بلنٹ، جیمز کارڈن، اینا کینڈرک، کرس پائن سمیت دیگر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

والٹ ڈزنی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی یہ فلم 25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔