ساحر لدھیانوی پر بننے والی فلم میں فواد خان اور سوناکشی کا انتخاب کرلیا گیا

ہفتہ 29 نومبر 2014 11:32

ساحر لدھیانوی پر بننے والی فلم میں فواد خان اور سوناکشی کا انتخاب کرلیا ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) پاکستانی اداکار فواد خان کو ساحر لدھیانوی کی زندگی پر بننے والی فلم میں اہم کردار کیلئے منتخب کرلیا گیا ، فلم میں ان کا ساتھ سوناکشی سنہاء دے رہی ہیں، فواد خان کو ان کی پہلی فلم کی کامیابی کے بعد کئی ہدایتکار اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کیلئے تیار ہیں، فلم میں امرتا پریتم کے کردار کیلئے سوناکشی سنہا کو کاسٹ کیا گیا ہے، فواد خان ان کے شوہر امروز بنیں گے جن کیساتھ مشہور مصنفہ نے اپنی زندگی کے چالیس برس گزارے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :