خطرناک امریکی طیارہ داعش مخالف مشن میں شامل ہوگیا
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:18
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) امریکا نے دولت اسلامی ”داعش“ کیخلاف جنگ میں Warthog A.10 نامی جنگی طیارہ شامل کیا ہے جو امریکا کے پاس موجود کسی بھی جدید اور روایتی مشین گنوں میں سے نہایت خطرناک مشین گن سے لیس ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے 'خشکی کے خنزیر' یا ٹینک طیارہ سمیت مختلف دوسرے ناموں سے مشہور ایسے 10 لڑاکا طیارے افغانستان سے نکال کر ایک خلیجی ملک پہنچا دئیے ہیں، جہاں جلد ہی یہ داعش کے خلاف فضائی مشن میں شامل کر دئیے جائیں گے۔
ایک عرب ٹی وی نے اس طیارے کے بارے میں جمع کردہ معلومات کے مطابق اس میں ایسی 10 مشین گنز نصب ہیں اور ایک مشین گن سے ایک منٹ میں 4200 گولیاں فائر کی جا سکتی ہیں۔ اس جنگی طیارے کو فضائی مشن میں شامل کرنے کا مقصد داعشی جنگجوؤں کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان سے دوچار کرنا ہے کیونکہ یہ جہاز اجتماعی قتل عام کیحوالے سے بدنامی کی حد تک مشہور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.