انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سات ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کاتیسرا میچ 3 دسمبر کو ہمبنٹوٹامیں کھیلا جائے گا

ہفتہ 29 نومبر 2014 12:41

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سات ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کاتیسرا ..

ہمبن ٹوٹا(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 3 دسمبر کو ہمبنٹوٹامیں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ 7 دسمبر کو کولمبو، پانچواں اور چھٹا ون ڈے بالترتیب 10 اور 13 دسمبر کو پالے کیلی جبکہ ساتواں اور آخری ون ڈے 16 دسمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :