سابق بھارتی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری البرٹو پر رشوت ستانی کے الزام میں تین برس کی پابندی

ہفتہ 29 نومبر 2014 12:42

سابق بھارتی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری البرٹو پر رشوت ستانی کے الزام میں ..

زیورخ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء)سابق بھارتی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری البرٹو پر رشوت ستانی کے الزام میں تین برس کی پابندی عائد کردی گئی۔

(جاری ہے)

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارتی فیڈریشن کے سابق جنرل سیکرٹری البرٹو کولاکو کو رشوت ستانی کے الزام میں تین سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ البرٹو پر الزام ہے کہ انہوں نے 2009ء میں فیفا ایگزیکٹو کمیٹی کے متنازع انتخابات میں پیسوں کے عوض اپنا ووٹ فروخت کیا۔