پاکستانی کیوئسٹ محمد سجاد نے ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:42
بنگلور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء)پاکستانی کیوئسٹ محمد سجاد نے ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔بھارت میں سجا ہوا ہے اسنوکر کا عالمی دنگل۔ جس میں دنیا بھر کے کیوسٹ اپنی قسمت آزمانے پہنچے ہوئے ہیں۔ لیکن ایونٹ میں محمد سجاد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
سیمی فائنل میں محمد سجاد نے چین کے زاوٴ زنگ ٹونگ کو باآسانی شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔
پاکستانی کیوئسٹ نے چینی حریف کو تین کے مقابلے میں سات فریمز میں شکست سے دوچار کیا۔ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں سجاد نے بھارتی حریف منن چندرا کو یک طرفہ مقابلے میں چھ ایک کے فریم اسکور سے ہرایا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.