پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی تک کی اطلاعات،لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکل وغیرہ میں ضرورت کے مطابق پٹرول ڈلوانا شروع کردیا

ہفتہ 29 نومبر 2014 13:20

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی تک کی اطلاعات،لوگوں ..

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے گاڑیوں‘ موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوانا کم کردیا ہے یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی تک کی اطلاعات کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکل وغیرہ میں ضرورت کے مطابق پٹرول ڈلوانا شروع کردیا ہے تاکہ کل یکم دسمبر سے قیمتوں میں کمی کے بعد زیادہ پٹرول ڈلوایا جاسکے۔

(جاری ہے)