کوکاکولاکا جلد پروٹین سے بھر پور دودھ متعارف کرانے کا فیصلہ

ہفتہ 29 نومبر 2014 13:52

کوکاکولاکا جلد پروٹین سے بھر پور دودھ متعارف کرانے کا فیصلہ

سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) کوکا کولا سافٹ ڈرنگ نے پروٹین سے بھرپور دودھ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کوکا کولا دودھ کے مشہور برینڈپاور کور کو وسعت دینے کیلئے فیئر اوکس فارمز برینڈز کیساتھ مل کر نئے معاہدے کرچکا ہے اور اب پروٹین سے بھرپور اس دودھ کو کوکاکولا کے نام کیساتھ دنیا بھر میں متعارف کروایا جائیگا۔

(جاری ہے)