ڈا کٹر خا لد محمود سو مرو پر اس حملے سے قبل پانچ با ر پہلے بھی حملے ہو چکے تھے ، چھٹی با رحملہ جا ن لیوا ثا بت ہوا

ہفتہ 29 نومبر 2014 14:21

سکھر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) ڈا کٹر خا لد محمود سو مرو پر اس حملے سے قبل پانچ با ر پہلے بھی حملے ہو چکے تھے لیکن چھٹی با رحملہ جا ن لیوا ثا بت ہوا جس میں وہ گو لیاں لگنے سے جاں بحق ہو گئے ان پر شکا رپور میں بھی کچھ عرصہ قبل حملہ ہو اتھا جس میں وہ بال با ل بچے تھے جس کے با رے میں اطلاع دینے کے با وجود حکو مت نے ان کو سیکیو رٹی نہیں دی گئی ان کے پاس اپنے ذاتی گا رڈ تھے جو حملے کے وقت نماز کے لیے وضو میں مصروف تھے۔

(جاری ہے)