شفقت چیمہ فلم ”جگا جگ دا“ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

ہفتہ 29 نومبر 2014 14:55

شفقت چیمہ فلم ”جگا جگ دا“ میں مرکزی کردار ادا کریں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) فلمسٹار شفقت چیمہ کو ہدایتکار شہزاد حیدر نے نئی فلم ”جگا جگ دا“ میں مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا۔ نامور ولن شفقت چیمہ کافی عرصے سے ہیرو بننے کیلئے بھرپور جدوجہد کررہے تھے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ان کی طرف سے فلم میکرز کو آفر بھی دی جارہی تھی کہ اگر انہیں بطور ہیرو فلم میں کاسٹ کیا جائے تو فلم کا معاوضہ بھی کم لیں گے جبکہ سرمایہ کاری بھی کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :