نواز شریف نے موٹروے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں سامنے سے بلٹ پروف شیشہ اتروا دیا

ہفتہ 29 نومبر 2014 16:12

نواز شریف نے موٹروے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں سامنے سے بلٹ پروف شیشہ ..

حویلیاں(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے ڈائیس سے بلٹ پروف شیشہ اتروا دیا۔ ہفتہ کو ہزارہ موٹر وے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرنے سے پہلے وزیر اعظم نے ڈائس سے بلٹ پروف شیشہ اتروا دیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے کہا کہ میرے اور عوام کے درمیان بلٹ پروف شیشہ حائل نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :