پی پی 48 ضمنی انتخاب: 28 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ ، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار کو برتری حاصل

ہفتہ 29 نومبر 2014 19:38

پی پی 48 ضمنی انتخاب: 28 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ ، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار ..

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر۔2014ء) حلقہ پی پی 48 میں آ ج ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آ نے کا سلسلہ جاری ہے اور 28 پولنگ سٹیشنوں کے غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ آزاد امیداوار انعام اللہ نیازی کو 6061ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

مخالف امیدوار احمد نورانی 3795ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ عوامی تحریک کے حمایت یافتہ نذر عباس 1016ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔ واضح رہے انعام اللہ نیازی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کزن ہیں۔

متعلقہ عنوان :