پرویز خٹک بغیر جلوس کے سرکاری پروٹوکول میں اسلام آباد روانہ ہوئے

اتوار 30 نومبر 2014 22:47

پرویز خٹک بغیر جلوس کے سرکاری پروٹوکول میں اسلام آباد روانہ ہوئے

نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30نومبر۔2014ء) تحریک انصا ف کے اسلام آباد میں جلسہ کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ پرویز خٹک بغیر جلوس کے سرکاری پروٹوکول میں اسلام آباد روانہ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں اعلان کیا تھا کہ وہ بڑے جلوس میں رشکی انٹرچینچ سے کارکنان کے ساتھ روا نہ ہونگے ۔مگر کارکنان وقت پر نہ پہنچ سکے جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ پرویز خٹک اکیلے ہی سرکاری پرٹوکول سے اسلام آباد پشاور موٹروئے رشکی انٹرچینچ سے آسلام اباد جلوس کے لیے دن ایک بج کر پانچ منٹ پرروانہ ہوگئے۔نوشہرہ سے اعلان کے مطابق کارکنا ن کی بڑی تعداد کی باوجود شریک نہ ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :