زمبابوے کرکٹ ٹیم کو سلواوورریٹ پر جرمانہ

پیر 1 دسمبر 2014 13:47

زمبابوے کرکٹ ٹیم کو سلواوورریٹ پر جرمانہ

ڈھاکا ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء ) آئی سی سی نے زمبابوے کو بنگلہ دیش کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا۔

(جاری ہے)

زمبابوے کی ٹیم میرپورمیں کھیلے گئے چوتھے میچ میں مقررہ وقت میں اننگز مکمل کرنے میں ناکام رہی تھی جس پرمیچ ریفری رنجن مدوگالے نے کپتان ایلٹن چیگمبراکو میچ فیس کا 20فی صد جبکہ دیگر کھلاڑیوں میچ فیس کا 10فی صد جرمانہ عائد کیاگیا۔اگر زمبابوین ٹیم ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ سلو اووریٹ کی مرتکب ہوئی تو کپتان ایلٹن چیگمبراکو ایک میچ کی پابندی کاسامنا کرنا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :