اداکارہ ماہ نور کا لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنی بوتیک بنانے کا فیصلہ

پیر 1 دسمبر 2014 14:37

اداکارہ ماہ نور کا لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اپنی بوتیک بنانے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) اداکارہ ماہ نور نے جوہر ٹاؤن میں اپنی بوتیک کی کامیابی کے بعد اس کی دوسری برانچ اسلام آباد میں بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے لاہور میں اپنی بوتیک کی کامیابی کے بعد دیگر شہروں میں بھی اس کی برانچیں بنانے کا ارادہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں وہ اسلام آباد میں مختلف لوکیشن کا جائزہ لینے کے لئے دو روز تک جائیں گی جہاں وہ اپنے بوتیک کے لئے حتمی جگہ کا انتخاب کر یں گی ۔ماہ نور اسلام آباد کے ساتھ دیگر شہروں میں اپنی بوتیک کی فرنچائز بنائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :