کینگرو گیند باز سین ایبٹ کا قابل تحسین اقدام

پیر 1 دسمبر 2014 14:44

کینگرو گیند باز سین ایبٹ کا قابل تحسین اقدام

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -یکم دسمبر 2014ء )فلپ ہیوگز کی موت کا سبب بننے والا باؤنسر کرانے والے آسٹریلیوی گیند باز سین ایبٹ نے انوکھے طریقے سے ہیوگز سے معافی مانگ لی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سین ایبٹ نے25سالہ ہیوگز کی موت کا سبب بننے والی گیندپر ’’آئی ایم سوری ‘‘ لکھ کر اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہیں جہاں ان کی اس کوشش کو بہت سراہا جا رہا ہے ۔