حکومت تنہا ہے ،اس کے بنائے گئے پل جلد گرنے والے ہیں‘ آصف زرداری کے اچھے کھلاڑی ہونے میں کوئی شک نہیں‘ پارلیمنٹ میں اس وقت اپوزیشن جماعتیں نہیں ، پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں کھڑی نہیں بیٹھی ہے‘ عمران خان نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی پہیہ جام کا پروگرام دیا ہے،مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی طاہر القادری کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت
پیر 1 دسمبر 2014 18:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت تنہا ہے اور ان کے بنائے پل جلد ہی گرنے والے ہیں‘ آصف علی زرداری کے اچھے کھلاڑی ہونے میں کوئی شک نہیں‘ پارلیمنٹ میں اس وقت اپوزیشن جماعتیں نہیں ہیں، پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں کھڑی نہیں بیٹھی ہے‘ عمران خان صاحب نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی پہیہ جام کا پروگرام دیا ہے شائد ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہ ہو۔
پیر کوپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آصف علی زرداری کے اچھے کھلاڑی ہونے میں کوئی شک نہیں، پارلیمنٹ میں اس وقت اپوزیشن جماعتیں نہیں ہیں، پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں کھڑی نہیں بیٹھی ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب نیکچھ سوچ سمجھ کر ہی پہیہ جام کا پروگرام دیا ہے شائد ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہ ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.