قومی ہاکی ٹیم چیمپیئز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئی

منگل 2 دسمبر 2014 14:42

قومی ہاکی ٹیم چیمپیئز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -2 دسمبر 2014ء ) پاکستانی 18رکنی ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ریاست اڑیسہ میں 6دسمبر سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں 8ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جبکہ قومی ٹیم محمد عمران کی قیادت میں ایونٹ میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پڑوسی ملک گئی ہے ۔ پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ 6دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گا جبکہ فائنل 14دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :