بالی ووڈ نئی فلم " بدلہ پور " کا پوسٹر ریلیز، بدلہ پور اگلے سال 20 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

منگل 2 دسمبر 2014 14:45

بالی ووڈ نئی فلم " بدلہ پور " کا پوسٹر ریلیز، بدلہ پور اگلے سال 20 فروری ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) نواز الدین صدیقی اور وارون دھوان کی اداکاری سے سجی فلم " بدلہ پور " کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایڈونچر اور ایکشن سے بھرپور فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی اور وارون دھوان کے ساتھ بالی وڈ حسینہ ہما قریشی اور اداکارہ یمی گواتم بھی جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ بدلہ پور اگلے سال 20 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :