بر طانیہ میں تین فٹ لمبا خرگوش ،میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

منگل 2 دسمبر 2014 15:51

بر طانیہ میں تین فٹ لمبا خرگوش ،میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

لندن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء)بر طا نیہ میں Oscarنا می خرگو ش اپنے لمبے قد کے باعث ا?ج کل میڈیا اور لوگوں کی تو جہ کا مر کز بنا ہو اہے۔ سر مئی بالوں کا حامل یہ خرگوش تین فٹ لمبا جبکہ اس کا وزن چھ کلو گرام ہے۔

(جاری ہے)

اس قد آور خر گو ش کی روزا نہ خوراک با رہ گا جریں ،چھ سیب اور دو عدد بند گو بھی پر مشتمل ہے جبکہ اس کی جسامت میں بھی دن بہ دن اضا فہ ہو رہا ہے۔اس خرگوش کو گھر میں پالنا کافی مشکل ہے کیونکہ نہ صرف اس کی روزانہ کی خوراک کی لسٹ اس کے قد کی طرح لمبی ہے بلکہ اسے اٹھا نا اور پیار کرنے میں بھی کافی دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔