سلمان خان اپنی آنے والی فلم ”پریم رتن دھان بابو“ کی شاہ رخ خان کے سٹائل میں پروموشن کریں گے

بدھ 3 دسمبر 2014 16:22

سلمان خان اپنی آنے والی فلم ”پریم رتن دھان بابو“ کی شاہ رخ خان کے سٹائل ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ کے دو بڑے حریفوں کی دشمنی آخرکار دفن ہوئی۔ سلمان خان اب شاہ رخ خان کے سٹائل میں اپنی آنے والی فلم کی پروموسن کریں گے جبکہ حال ہی میں شاہ رخ خان بھی اپنی فلم ”ہیپی نیو ایئر“ کی پروموشن سلمان خان کے سٹائل میں پروموٹ کرتے ہوئے نظر آئے تھے۔

(جاری ہے)

سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم ”پریم رتن دھان بابو“ کی پروموشن کیلئے مختلف ممالک کے دورے کریں گے۔

متعلقہ عنوان :