دفاعی مصنوعات ایک سال میں دگنی ہوگئی ہیں، خوشحال اور پرامن افغانستان کے خواہاں ہیں، رانا تنویر حسین،
پاکستانی کمپنیاں اعلیٰ اور جدید ٹیکنالوجی کا حامل دفاعی سامان اور مصنوعات تیار کررہی ہیں،وفاقی وزیر دفاعی پیدوار کی نمائش کے دورے کے موقع پر گفتگو
بدھ 3 دسمبر 2014 20:24
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے مختلف ملکوں سے آئے ہوئے اعلیٰ سطح کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دفاعی مصنوعات ایک سال میں دوگنا ہوگئی ہیں۔ ہم ایک خوشحال اور پرامن افغانستان کے خواہاں ہیں۔ ہم افغانستان سے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانا اور تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔
نمائش کے دورے کے موقع پر چین، قطر، ترکی، کوریا، نائیجیریا، افغانستان، زیک ریپلک، قازقستان، سوڈان وغیرہ کے وفود نے رانا تنویر سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس موقع پر آئیڈیاز 2014ء میں دنیا بھر سے آنے والی بڑی تعداد میں کمپنیوں کی شرکت کو بھی سراہا۔ انہوں نے دفاعی کمپنیوں کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کمپنیاں اعلیٰ اور جدید ٹیکنالوجی کا حامل دفاعی سامان اور مصنوعات تیار کررہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.