چینی گلوکارہ کے گانے” چکن سانگ“نے دھوم مچا دی

جمعرات 4 دسمبر 2014 11:47

چینی گلوکارہ کے گانے” چکن سانگ“نے دھوم مچا دی

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) چینی گلوکارہ کے گانے چکن سانگ نے دھوم مچادی،،انٹرنیٹ پر اس ویڈیو کو اب تک اایک کروڑ افراد دیکھ چکے ہیں،ہالی ووڈ گلوکاروں کو ٹکر دینے آگئی ہے چینی گلوکارہ رونگ رولن ،، جس نے جلد شہرت پانے کیلئے کسی البم کا سہارانہ لیا،، بلکہ ویڈیو بناکر سماجی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردی ،رونگ رولن کے چکن سانگ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا،جسے دیکھنے والوں کی تعداد ایک ماہ میں ایک کروڑ ہوگئی ہے،چکن سانگ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھنے والا گانا تو بنا ہی ساتھ ہی اسے وائرل ہٹ ویڈیو کا اعزاز بھی حاصل مل گیا۔

(جاری ہے)