فلم ”ڈریگن ہارٹ تھری دی سورسررز کرس“کا ٹیزرٹریلر جاری

جمعرات 4 دسمبر 2014 11:57

فلم ”ڈریگن ہارٹ تھری دی سورسررز کرس“کا ٹیزرٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) دہشت ناک دیوہیکل ڈریگن کے گِردگھومتی سنسنی سے بھرپور نئی فینٹسی ایڈونچرفلم ”ڈریگن ہارٹ تھری دی سورسررز کرس“کا ٹیزرٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک خوفناک اور جان لیوا ڈریگن پر مبنی ہے جو غیر فطری طور پر ایک نوجوان کا دوست بن جاتا ہے اور پھر دونوں مل کر دشمنوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہیں،ایکشن تھرل سے بھرپور یہ فلم آئندہ سال فروری میں سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :