حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے ‘ عمران خان بھی دھمکیوں کے بجائے مذاکرات میں سنجیدگی ظاہر کریں ‘ پرویز رشید
جمعرات 4 دسمبر 2014 12:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے ‘ عمران خان بھی دھمکیوں کے بجائے مذاکرات میں سنجیدگی ظاہر کریں ‘ حکومتیں ووٹ سے بنتی ہیں خواہشات سے نہیں ‘پی ٹی آئی کے سربراہ کو اقتدار میں آنے کی خواہش پوری کر نے کیلئے آئینی طریقہ اختیار کر نا ہوگا ۔
ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہاکہ حکومت مذاکرات کیلئے پہلے بھی سنجیدہ تھی اور اب بھی سنجیدہ ہے ہم نہیں چاہتے کہ دھرنوں سے پاکستان کو مزید نقصان پہنچے انہوں نے کہاکہ عمران خان کو چاہیے کہ دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کیلئے سنجیدہ دکھائیں ایک سوال کے جواب میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ عمران خان اگر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تو آئینی طریقہ اختیار کریں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے سربراہ لاہور کو بندکرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.