حافظ سعید پر حملے کا ایک اور بھارتی منصوبہ ناکام

جمعرات 4 دسمبر 2014 13:28

حافظ سعید پر حملے کا ایک اور بھارتی منصوبہ ناکام

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر 2014ء) بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی جانب جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید پر حملے کی ایک اور منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی۔

(جاری ہے)

حساس ادارے نے جماعت کے چار ارکان کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس نیٹ ورک کے دیگر ارکان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان ”را“ کے لئے کام کر رہے تھے جو جماعة الدة کے سربراہ حافظ سعید پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے۔

متعلقہ عنوان :