احمد شہزاد بخار میں مبتلا، ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
جمعرات 4 دسمبر 2014 13:54
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -4 دسمبر 2014ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بلے باز احمد شہزاد نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد نے دوسرے دن کے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا ہے ۔
(جاری ہے)
سلیکشن کمیٹی کے ذرائع کے کہنا ہے کہ احمد شہزاد کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شمولیت مشکوک ہے کیوں کہ فٹنس ٹیسٹ پاس کیے بغیر کسی کھلاڑی کو کھلانا دوسروں کے ساتھ زیادتی ہوگی ۔
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیر یز کا پہلا میچ آج رات دبئی سپورٹس سٹی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ، دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی بھی کل اسی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان نے سعید اجمل کی عدم موجودگی کے باعث ٹی ٹونٹی کے اپنے اہم ہتھیار عمر گل کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.