شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ

جمعرات 4 دسمبر 2014 14:29

شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ

دبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرشاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ریٹائرمنٹ سے قبل ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانا چاہتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں چاہتاہوں جب کرکٹ چھوڑ کے جاوٴں توٹیم اچھی پوزیشن پر ہو۔کرکٹ چھوڑتے ہوئے اچھی یادیں لے کر جاناچاہتا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ریٹائرمنٹ سے قبل ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانا چاہتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں چاہتاہوں جب کرکٹ چھوڑ کے جاوٴں توٹیم اچھی پوزیشن پر ہو۔کرکٹ چھوڑتے ہوئے اچھی یادیں لے کر جاناچاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جتنا عرصہ بھی کرکٹ کھیلی یہی کوشش رہی کہ باوٴلنگ اور بیٹنگ دونوں پر توجہ دوں۔

متعلقہ عنوان :