پنجاب یونیورسٹی میں دو تنظیموں کے درمیان تصادم، 3طلباءزخمی

جمعرات 4 دسمبر 2014 17:37

پنجاب یونیورسٹی میں دو تنظیموں کے درمیان تصادم، 3طلباءزخمی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی میں دوگرپوں کے درمیان تصاد م سے متعدد طلباءکےزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی دو تنظیموں کے درمیان تصادم ہو ا جس میں لاءکالج کے 3طلباءشدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ریسکیو ٹیموں نے طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔پولیس نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور حالات پر کنڑول حاصل کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :