پی آئی اے بوئنگ طیارے سے کارگو لفٹ ٹکرا گئی

جمعرات 4 دسمبر 2014 21:27

پی آئی اے بوئنگ طیارے سے کارگو لفٹ ٹکرا گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر۔2014ء) جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ پر پاکستان ایئر لائنز کے طیارے سے کارگو لفٹ ٹکرا گئی ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے بوئنگ طیارہ 737 سے کارگو لفٹ ٹکرا گئی جس سے طیارے کے دروازے کو شدید نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بوئنگ طیارہ 737 لیز پر لیا گیا تھا جسے اس حادثے کے بعد گراﺅنڈ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :