فلم ”ٹرمینیٹر“ سیریز کی آنے والی ”جینیسس“ کا ٹریلر جاری
جمعہ 5 دسمبر 2014 11:44
نیویارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم ”ٹرمینیٹر“ سیریز کی آنے والی ”جینیسس“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
فلم میں سال دو ہزار انتیس دکھایا گیا ہے جب جان کونر مشینوں کے خلاف لڑائی میں فتح کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ اسے اسکے جاسوس بتاتے ہیں کہ سکائی نیٹ نے اس پر ماضی اور مستقبل دونوں محاذوں سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ فلم اگلے برس پہلی جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.