جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا گیا
جمعہ 5 دسمبر 2014 11:46
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) برطانیہ میں بننے والی تاریخ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم کا نام”سپیکٹر“ ہو گا۔ فلم کی کاسٹ اور جیمز بانڈ کے زیر استعمال کار کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم کی کاسٹ، نام اور کار کا اعلان لندن میں ایک تقریب میں کیا گیا۔ نئی کاسٹ سمیت دیگر ہالی وڈ ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.