سلمان اور شاہ رخ کے درمیان قربت بڑھ گئی
جمعہ 5 دسمبر 2014 11:50
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء)سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان کئی برسوں کی رنجش کے بعد آخرکار قربت بڑھ گئی ہے اور اس سے سب سے زیادہ خوش مسٹر پرفیکٹ عامر خان ہیں۔کنگ خان اور دبنگ خان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے میں ارپیتا خان کی شادی نے اہم کردار ادا کیا اور وہاں ان دونوں سپر اسٹارز نے اس اچھی خبر کو شیئر کرکے عامر خان کو بھی رات بھر جگائے رکھا۔
گزشتہ دنوں یہ تینوں خان ایک ٹی وی شو آپ کی عدالت میں ایک ساتھ شریک ہوئے اور وہاں خوب ہلّا گْلا کرنے کے ساتھ مسٹر پرفیکٹ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم”پی کے“ میں دلچسپی کا اظہار کرتے رہے۔سلمان اور شاہ رخ کی اس دلچسپی کو محسوس کرتے ہوئے عامر خان نے اپنے ان دونوں قریبی دوستوں کے لیے ”پی کے“ کے خصوصی شو کی اسکریننگ کی منصوبہ بندی کی ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.