بالی وڈ فلم ”بے بی “ کا ٹریلرجاری

جمعہ 5 دسمبر 2014 11:57

بالی وڈ فلم ”بے بی “ کا ٹریلرجاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) بالی وڈ فلم بے بی کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ، اکشے کمار کمانڈو کے روپ میں نئے مشن پر نکلے ہیں۔

(جاری ہے)

ایکشن ہے، ماردھاڑ ہے اور خون کو گرمادینے والے مناظر کی بھرمار ، ارادہ ہے دشمنوں کو خاک میں ملانے کا، انوپم کھیر ، فیروز علی خان اور کے کے مینون مرکزی کردار میں ہیں جبکہ تپسی پننوں اکشے کمار کی ہیروئن بنی ہیں۔فلم اگلے برس جنوری میں سینما گھروں میں آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :