پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج

جمعہ 5 دسمبر 2014 12:09

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -5 دسمبر 2014ء ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

میچ سے قبل دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ قومی ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے جب کہ ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔ کیویز کی قیادت نوجوان کھلاڑی کین ولیمسن کریں گے۔

متعلقہ عنوان :