باؤلر کو پی سی بی نے لندن سے واپس بلوایا ہے ، دوبارہ باؤلنگ ایکشن کی جانچ کروائیں گے

جمعہ 5 دسمبر 2014 17:13

باؤلر کو پی سی بی نے لندن سے واپس بلوایا ہے ، دوبارہ باؤلنگ ایکشن کی ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) قومی سپنر سعید اجمل 8 دسمبر کو باوٴلنگ ایکشن کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن سے واپس بلا لیا ہے ، قومی باوٴلر آٹھ دسمبر کو باؤلنگ ایکشن کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے جہاں ان کے بالنگ ایکشن کو ایک مرتبہ پھر چیک کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سعید اجمل کے ایکشن میں فرق تو آیا ہے تاہم تاحال مزید بہتری کی ضرورت ہے ۔

متعلقہ عنوان :