افغان شہریوں کے ضلع پشاور کے حساس علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

جمعہ 5 دسمبر 2014 18:52

افغان شہریوں کے ضلع پشاور کے حساس علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کر ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت افغان شہریوں کے ضلع پشاور کے حساس علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ جبکہ یہ حکم فوری طور پر 10دنوں کے لئے تا حکم ثانی نافذالعمل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :