قومی اسمبلی میں ماں کا بیٹی سے سوال …، مریم اورنگزیب نے وزارت داخلہ سے متعلق جواب دیا

جمعہ 5 دسمبر 2014 23:20

قومی اسمبلی میں ماں کا بیٹی سے سوال …، مریم اورنگزیب نے وزارت داخلہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5دسمبر۔2014ء) قومی اسمبلی میں ماں کا بیٹی سے سوال …، مریم اورنگزیب نے وزارت داخلہ سے متعلق جواب دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں قومی اسمبلی کی رکن طاہرہ اورنگزیب نے وزارت داخلہ سے متعلق سوال کیا تو پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ مریم اورنگزیب نے اس کا جواب دیا ۔ واضح رہے کہ طاہر اورنگزیب مریم اوزنگزیب ایوان زیریں میں کولیگ ہونے کے ساتھ ساتھ ان کا رشتہ ماں بیٹی کا ہے ۔